اتوار, اگست 30, 2026
ہوماہم خبریںبین الاقوامی خبریںامریکا اور اسرائیل ایران کے نہیں بلکہ تمام مسلمانوں کے دشمن ہیں،ایرانی...

امریکا اور اسرائیل ایران کے نہیں بلکہ تمام مسلمانوں کے دشمن ہیں،ایرانی سپریم لیڈر

ایرانی سپریم لیڈر مجتبیٰ خامنہ ای نے اپنے بیان میں کہا امریکا اور اسرائیل کو صرف ایران ہی نہیں بلکہ تمام مسلمانوں کا دشمن ہے۔

ایرانی سپریم لیڈر مجتبیٰ خامنہ ای نے خلیجی ممالک کے حکمرانوں پر زور دیا کہ وہ اپنے حقیقی دشمن کو پہچانیں اور اس کا مقابلہ کریں،مسلم اتحاد اسلامی انقلاب کا بنیادی اصول اور اہم پیغام ہے۔

ایرانی سپریم لیڈر نےکہا کہ فلسطینیوں پر جاری مظالم کی ایک بڑی وجہ مسلم دنیا کا متحد نہ ہونا ہے، اگرخلیجی ممالک متحد ہوتے تو دشمن ان کی سرزمین اوردولت پر نظریں نہ ڈالتا،وقت آگیا ہےکہ مسلمان غوروفکر کریں اور بدلتے حالات پر گہری نظر رکھیں،دشمن امتِ مسلمہ کو تقسیم کرکے اس کی طاقت کم کرنا چاہتا ہے۔

RELATED ARTICLES

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

سب سے زیادہ مقبول

حالیہ تبصرے

error: Content is protected !!