ہفتہ, جولائی 25, 2026
ہوماہم خبریںبلوچستان کی خبریںموسیٰ خیل: تحصیل درگ میں جنازے کے دوران فائرنگ، دو افراد زخمی

موسیٰ خیل: تحصیل درگ میں جنازے کے دوران فائرنگ، دو افراد زخمی

موسیٰ خیل: تحصیل درگ میں پرانی دشمنی کے باعث جنازے کے دوران فائرنگ کا واقعہ پیش آیا۔

موسیٰ خیل: فائرنگ کے نتیجے میں دو افراد شدید زخمی ہوگئے، جبکہ ذرائع کے مطابق ملاں ایاز جعفر کی میت پر فائرنگ سے علاقے کے دیگر شہری بھی زخمی ہوئے۔

موسیٰ خیل: زخمیوں کو فوری طور پر علاج کے لیے ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔

موسیٰ خیل: فائرنگ کے بعد علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا۔

موسیٰ خیل: ابتدائی اطلاعات کے مطابق واقعہ پرانی دشمنی کا شاخسانہ ہے، پولیس اور متعلقہ اداروں نے مزید تحقیقات شروع کر دی ہیں۔

RELATED ARTICLES

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

سب سے زیادہ مقبول

حالیہ تبصرے

error: Content is protected !!