منگل, جون 30, 2026
ہوماہم خبریںصدرِ مملکت نے اوگرا ترمیمی آرڈیننس 2026ء پر دستخط کر دیے

صدرِ مملکت نے اوگرا ترمیمی آرڈیننس 2026ء پر دستخط کر دیے

صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے اوگرا ترمیمی آرڈیننس 2026ء پر دستخط کر دیے۔

اعلامیے کے مطابق صدر نے اوگرا آرڈیننس 2002ء کی دفعات 2 اور 3 میں ترمیم سے متعلق آرڈیننس جاری کر دیا۔

اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے وزیرِ اعظم شہباز شریف کے مشورے پر آرڈیننس جاری کیا۔

RELATED ARTICLES

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

سب سے زیادہ مقبول

حالیہ تبصرے