جمعہ, مئی 22, 2026
ہوماہم خبریںبلوچستان کی خبریںتربت: غیر قانونی ایران جانیوالے افغانیوں کے گاڑی کو حادثہ، 9 زخمی

تربت: غیر قانونی ایران جانیوالے افغانیوں کے گاڑی کو حادثہ، 9 زخمی

تربت میں غیر قانونی طور پر ایران جانے والے افغانیوں کی گاڑی حادثے کا شکار ہو گئی۔

پولیس کے مطابق گاڑی کو حادثہ تربت کے علاقے گنہ میں پیش آیا۔

حکام کا کہنا ہے کہ حادثے میں 5 خواتین سمیت 9 افراد زخمی ہو گئے۔

پولیس نے یہ بھی بتایا ہے کہ تمام زخمیوں کو اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔

RELATED ARTICLES

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

سب سے زیادہ مقبول

حالیہ تبصرے