پیر, مئی 18, 2026
ہوماہم خبریںبین الاقوامی خبریںافغانستان میں سرگرم دہشتگرد تنظیم داعش خراسان یورپ کیلئے سنگین خطرہ قرار

افغانستان میں سرگرم دہشتگرد تنظیم داعش خراسان یورپ کیلئے سنگین خطرہ قرار

یورپی یونین کی ایک رپورٹ میں افغانستان میں سرگرم دہشتگرد تنظیم داعش خراسان کو  یورپ کے لیے خطرہ قرار دیاگیا ہے۔

یورپی یونین کی 23 صفحات پر مشتمل خفیہ خطراتی جائزہ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ دہشتگردی، پرتشدد انتہاپسندی یورپی یونین کے لیے سنگین خطرہ ہیں اور یورپی یونین میں خطرے کی سطح اب بھی بلند ہے۔

رپورٹ کے مطابق افغانستان میں سرگرم دہشتگرد تنظیم داعش خراسان یورپ کے لیے اہم بیرونی خطرات میں شامل ہے۔

رپورٹ میں کہاگیا ہےکہ داعش خراسان خصوصاً آن لائن پروپیگنڈا پھیلانے میں سرگرم ہے، اس کا خاص ہدف نوجوان ہیں۔

گزشتہ مضمون
RELATED ARTICLES

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

سب سے زیادہ مقبول

حالیہ تبصرے