ہفتہ, مئی 2, 2026
ہوماہم خبریںبلوچستان کی خبریںکوئٹہ: مشرقی بائی پاس شیرجان اسٹاپ کے قریب افسوسناک واقعہ، رکشے سے...

کوئٹہ: مشرقی بائی پاس شیرجان اسٹاپ کے قریب افسوسناک واقعہ، رکشے سے دو افراد کو پھینک دیا گیا ایک جاں بحق ایک زخمی

کوئٹہ کے علاقے مشرقی بائی پاس، شیرجان اسٹاپ کے قریب گزشتہ شب افسوسناک واقعہ پیش آیا جہاں رکشے میں سوار دو افراد، جو چادروں میں لپٹے ہوئے تھے، کو گاڑی سے پھینک دیا گیا۔

ذرائع کے مطابق ان میں سے ایک شخص موقع پر ہی جاں بحق ہو گیا جبکہ دوسرا شدید زخمی حالت میں پایا گیا پولیس نے فوری کارروائی کرتے ہوئے جاں بحق شخص کی لاش اور زخمی کو سول اسپتال منتقل کر دیا ہےتاحال واقعے کی وجوہات معلوم نہیں ہو سکیں، جبکہ مزید تحقیقات جاری ہیں

RELATED ARTICLES

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

سب سے زیادہ مقبول

حالیہ تبصرے