ہفتہ, فروری 14, 2026
ہوماہم خبریںبلوچستان کی خبریںچمن میں انسداد پولیو ٹیم پر حملہ، ایریا سپروائزر عبدالقادر شہید ہوگئے

چمن میں انسداد پولیو ٹیم پر حملہ، ایریا سپروائزر عبدالقادر شہید ہوگئے

بلوچستان چمن میں انسداد پولیو ٹیم پر حملے میں ایریا سپروائزر عبدالقادر شہید ہوگئے۔

لیویز حکام کے مطابق چمن میں روغانی تھری یونین کونسل میں پولیوٹیم پر حملے میں ایریا سپروائزر عبدالقادر شہید ہوگیا ۔ حملے میں دو خواتین پولیو ورکرز محفوظ رہی۔ حملے کے بعد ملزمان فرار ہوگئے۔

RELATED ARTICLES

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

سب سے زیادہ مقبول

حالیہ تبصرے