6 نومبر 1947 کے کشمیری شہداءکی قربانیاں ہمیشہ یاد رکھی جائیں گی، رند قوم کشمیری عوام کے ساتھ کھڑی ہے، سردار یار محمد رند
سبی: رند قبائل کے سربراہ سابق وفاقی وزےر چےف آف رند سردار ےار محمد رند نے کہا ہے کہ مقبوضہ کشمےر کے لاکھوں شہداءکو خراج تحسن پےش کرتا ہوں جنہوں نے جمون کشمےر کی آزادی کے لئے اپنی قےمتی جانوں کے نذارنے پےش کےے جمون کشمےر بھارتی مظالم کے باعث دنےا کی سب سے بڑی جےل مےں تبدےل ہوچکا ہے اب دنےا کہ کوئی طاقت اب کشمےر کو آزادی سے نہےں روک سکتی مظلوم کشمےریوں کا خون کسی صورت رائےگان نہےں جانے دےں گے کشمےر کی آزادی کے دن قریب تر ہے رند قوم قبائل کشمےری عوام پر بھارتی مظالم پرخاموش نہےں بےٹھے گے ان خےالات کا اظہار انہوں نے چھ نومبر 1947کے شہدفاءکو خراج تحسین پےش کرتے ہوئے کےا سینئر سےاست دان چےف آف رند سردار ےار محمدرند کا کہنا تھا کہ چھ نومبر 1947کو لاکھوں کشمےری عوام نے اپنی آزادی کے لئے جانےں نچھاور کردی جس پر رند قوم قبائل کشمےری عوام کے جذبہ حراریت کوسلام پےش کرتی ہے انہوں نے کہا کہ اب بہت ہوچکا اب ہم کشمےری عوام پر مزےد ظلم وستم برادشت نہےں کرےں گے دنےا کی کوئی طاقت کشمےر کو آزادی سے نہےں روک سکتی کشمےری عوام کو جلد آزادی نصےب ہونے والی ہے انہوں نے کہا کہ رند قوم قبائل کشمےری بھائیوں کے ساتھ ہر مشکل گھڑی مےں برابر کی شرےک ہے مظلوم کشمےری عوام کے ساتھ مکمل ےکجہتی کا مظاہرہ کرتے ہےں انہوں نے کہا کہ بھارتی مظلوم اور جدوجہد آزادی کے لئے جانوں کی قربانی دےنے والے کشمیری عوام کا خون کسی صورت رائےگا نہےں جانے دےں گے چےف آف رند سردار ےار محمد رند نے کہا کہ وہی قوم قبائل کامیابی سے ہمکنار ہوتے ہے جو اپنے ننگ وناموس کے خطرے اپنی قےمتی جانوں کی پرواہ بھی نہےں کرتے جس طرح شہداءرسندستان نے چار نومبر کو معصوم بچوں سمےت 4سو سے زائد قےمتی جانےں قربان ہوئی ہم اپنے شہداءکی قربانیوں کو ہمےشہ ےاد رکھتے ہوئے ان کی برسی عقیدت واحترام کے ساتھ منا کر خراج تحسین پےش کرتے رہےں گے چےف آف رند سردار ےار محمد رند نے شہداءرند ستان سمےت کشمےری عوام کے شہداءکے لئے خصوصی دعا بھی کی ۔

