ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
ہوماہم خبریںبلوچستان کی خبریںبلوچستان کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے، خوف و ہراس...

بلوچستان کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے، خوف و ہراس پھیل گیا

بلوچستان کے مختلف علاقوں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں،ضلع خضدار اور گردونواح میں  5.9 شدت کا زلزلہ ریکارڈ کیا گیا،جس کے باعث علاقے میں خوف وہراس پھیل گیا۔

زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کا مرکز خضدار سے 48 کلومیٹر شمال مغرب میں تھا، جبکہ اس کی گہرائی 25 کلومیٹر ریکارڈ کی گئی۔

اس سےقبل ضلع واشک کی تحصیل بسیمہ میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے، جس کے باعث شہریوں میں خوف و ہراس پھیل گیا۔

زلزلےکےجھٹکے محسوس ہوتے ہی لوگ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں اور دکانوں سے باہر نکل آئے، ممکنہ نقصانات سے متعلق تاحال کوئی تفصیلات سامنے نہیں آئیں۔

RELATED ARTICLES

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

سب سے زیادہ مقبول

حالیہ تبصرے

error: Content is protected !!