ہفتہ, ستمبر 26, 2026
ہوماہم خبریںبلوچستان کی خبریںدکی میں دہشتگردوں کا حملہ: 18 مزدوروں کو اغوا کرلیا

دکی میں دہشتگردوں کا حملہ: 18 مزدوروں کو اغوا کرلیا

بلوچستان کے ضلع دکی میں دہشتگردوں نے سڑک تعمیر کرنے والی کمپنی کے کیمپ پر حملہ کرکے 18 مزدوروں کو اغوا کرلیا۔

سیکیورٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ فتنہ الہندوستان کے دہشتگردوں نے ضلع دُکّی کے علاقے میں سڑک تعمیر کرنے والی کمپنی کے کیمپ پر نانا صاحب زیارت میں حملہ کیا گیا۔

دہشتگردوں سے فائرنگ کے تبادلے میں ایک گارڈ شہید، ایک زخمی ہوگیا، حملے کے بعد دہشت گردوں نے کیمپ میں مقیم 18 محنت کش مزدوروں کو اغوا کرلیا۔

سیکیورٹی فورسز کا مغویوں کی بازیابی اور دہشت گردوں کی تلاش میں سرچ آپریشن جاری ہے۔

RELATED ARTICLES

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

سب سے زیادہ مقبول

حالیہ تبصرے

error: Content is protected !!