ہفتہ, ستمبر 26, 2026
ہوماہم خبریںبین الاقوامی خبریںسعودی عرب کا جوہری ہتھیار آپشن برقرار، امریکی خفیہ رپورٹ میں انکشاف

سعودی عرب کا جوہری ہتھیار آپشن برقرار، امریکی خفیہ رپورٹ میں انکشاف

امریکی انٹیلی جنس کمیونٹی کی کانگریس کو فراہم کردہ خفیہ رپورٹ میں انکشاف ہوا ہے کہ سعودی عرب نے جوہری ہتھیار بنانے کا آپشن تاحال برقرار رکھا ہے، جس پر مشرق وسطیٰ میں جوہری پھیلاؤ کے خدشات بڑھ گئے ہیں۔ 

یہ انکشاف ایسے وقت میں سامنے آیا ہے جب ٹرمپ انتظامیہ ریاض کے ساتھ اربوں ڈالر کے سول نیوکلیئر معاہدے کو آگے بڑھا رہی ہے جس پر کانگریس میں شدید بحث اور اختلافات جاری ہیں اور 90 روزہ جائزہ عمل ہو رہا ہے۔

RELATED ARTICLES

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

سب سے زیادہ مقبول

حالیہ تبصرے

error: Content is protected !!