ہفتہ, اگست 15, 2026
ہوماہم خبریںبلوچستان کی خبریںقلات: ریج کے علاقے میں سڑک کنارے سے تشدد زدہ خاتون کی...

قلات: ریج کے علاقے میں سڑک کنارے سے تشدد زدہ خاتون کی لاش برآمد،

قلات: پولیس نے ریج کے علاقے میں سڑک کنارے سے ایک خاتون کی تشدد زدہ لاش برآمد کرلی۔

پولیس ذرائع کے مطابق لاش کو شناخت کے لیے ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر اسپتال منتقل کر دیا گیا۔

پولیس نے شہریوں سے خاتون کی شناخت میں مدد کی اپیل کی ہے۔

RELATED ARTICLES

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

سب سے زیادہ مقبول

حالیہ تبصرے

error: Content is protected !!