اتوار, جولائی 19, 2026
ہوماہم خبریںیو اے ای میں 20 جولائی سے پاکستانیوں کیلئے صرف ای پاسپورٹ...

یو اے ای میں 20 جولائی سے پاکستانیوں کیلئے صرف ای پاسپورٹ جاری ہوگا

متحدہ عرب امارات میں 20 جولائی سے پاکستانیوں کےلیے صرف ای پاسپورٹ جاری ہوگا۔

سفارتی مشن کے مطابق ابوظبی اور دبئی میں پاسپورٹ درخواستیں صرف ای پاسپورٹ کیٹیگری میں قبول کی جائیں گی۔

سفارتی مشن نے مزید بتایا کہ موجودہ مشین ریڈایبل پاسپورٹ اپنی مدت معیاد تک مؤثر رہیں گے جب کہ بیرون ملک پاکستانیوں کے لیے آن لائن پاسپورٹ درخواست کی سہولت برقرار رہے گی۔

RELATED ARTICLES

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

سب سے زیادہ مقبول

حالیہ تبصرے

error: Content is protected !!