منگل, جون 23, 2026
ہوماہم خبریںبلوچستان کی خبریںکوئٹہ سے جعفر ایکسپریس ٹرین کی سروس معطل

کوئٹہ سے جعفر ایکسپریس ٹرین کی سروس معطل

کوئٹہ سے پشاور جانے والی جعفر ایکسپریس کی سروس آج کے لیے معطل کر دی گئی۔

ریلوے ذرائع کے مطابق پشاور سے آنے والی جعفر ایکسپریس کو جیکب آباد میں روک کر واپس کر دیا جائے گا۔

ٹرین سروس ناگزیر وجوہات کی بناء پر منسوخ کی گئی ہے۔

RELATED ARTICLES

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

سب سے زیادہ مقبول

حالیہ تبصرے