اتوار, جون 7, 2026
ہوماہم خبریںبلوچستان کی خبریںوزیر اعلیٰ بلوچستان کا لیڈی ڈاکٹر ماہ نور ناصر کی جان بچانے...

وزیر اعلیٰ بلوچستان کا لیڈی ڈاکٹر ماہ نور ناصر کی جان بچانے کے لیے بہادری کا مظاہرہ کرنے والے عبدالرزاق ترکئی کے لیے سول ایوارڈ کا اعلان

عبدالرزاق ترکئی نے تیزاب گردی کے افسوسناک واقعہ کے دوران اپنی جان خطرے میں ڈال کر فوری مدد فراہم کی، وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی

بہادر اور فرض شناس افراد قوم کا فخر ہیں، عبدالرزاق ترکئی کی جرات کو قومی سطح پر سراہا جائے گا، وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی

عبدالرزاق ترکئی کی بروقت کارروائی نے انسانیت دوستی اور پیشہ ورانہ ذمہ داری کی اعلیٰ مثال قائم کی، وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی

حکومت بلوچستان عوام کی جان و مال کے تحفظ اور انسانی خدمت کے جذبے کو فروغ دینے والوں کی حوصلہ افزائی جاری رکھے گی، وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی

RELATED ARTICLES

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

سب سے زیادہ مقبول

حالیہ تبصرے