منگل, جون 2, 2026
ہوماہم خبریںبلوچستان کی خبریںکوئٹہ: مسلح افراد نے بھاگ سے کوئٹہ آنے والی ویگن سے نوجوان...

کوئٹہ: مسلح افراد نے بھاگ سے کوئٹہ آنے والی ویگن سے نوجوان کو اتار کر قتل کر دیا

کوئٹہ:

بھاگ سے کوئٹہ جانے والی ویگن سے مسلح افراد نے نوجوان کو اتار کر قتل کر دیا۔

پولیس کے مطابق نوجوان کی لاش اسپتال منتقل کر دی گئی جہاں مقتول کی شناخت عارف علی کے نام سے ہوئی۔

ملزمان موقع سے فرار ہوگئے جبکہ قتل کی وجوہات معلوم نہ ہو سکیں۔

دوسری جانب، گاہی خان چوک کے قریب نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق ہوگیا۔

RELATED ARTICLES

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

سب سے زیادہ مقبول

حالیہ تبصرے