اتوار, مئی 24, 2026
ہوماہم خبریںبلوچستان کی خبریںوفاقی وزیرمواصلات عبدالعلیم خان کی کوئٹہ ٹرین واقعہ کی شدید مذمت، متاثرہ...

وفاقی وزیرمواصلات عبدالعلیم خان کی کوئٹہ ٹرین واقعہ کی شدید مذمت، متاثرہ خاندانوں سے اظہار ہمدردی

کوئٹہ ٹرین واقعہ پروفاقی وزیرمواصلات عبدالعلیم خان نے اظہارمذمت کرتے ہوئے کہا کہ متاثرہ خاندانوں سےہمدردی اور زخمیوں کی جلدصحت یابی کیلئےدعا کی ہے ۔

سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پرپیغام میں عبدالعلیم خان کاکہنا تھاملک دشمن عناصر اپنےمذموم مقاصد میں کامیاب نہیں ہو سکیں گے،پاک فوج اور سیکیورٹی  ادارے مکمل طور پرسرگرم عمل ہیں۔

عبدالعلیم خان نےکہا ملکی سلامتی کے لئے ہرشہری اپنے اداروں کے ساتھ کھڑا ہے،پاک فوج کےجوان اپنی جانوں پر کھیل کرمادر وطن کادفاع کر رہے ہیں،آخرکار دہشت گردوں کو ناکامی کا سامنا کرنا پڑے گا۔

RELATED ARTICLES

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

سب سے زیادہ مقبول

حالیہ تبصرے