جمعہ, مئی 22, 2026
ہوماہم خبریںبلوچستان کی خبریںمستونگ: لکپاس کے مقام پر فائرنگ، دو افراد جاں بحق

مستونگ: لکپاس کے مقام پر فائرنگ، دو افراد جاں بحق

مستونگ کے علاقے لکپاس میں ولی خان پولیس تھانہ کی حدود میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے دو افراد جاں بحق ہوگئے۔

پولیس ذرائع کے مطابق جاں بحق ہونے والے افراد کا تعلق پنجپائی سے بتایا جاتا ہے۔

ابتدائی تحقیقات کے مطابق واقعہ پرانی دشمنی کا نتیجہ معلوم ہوتا ہے۔

واقعے کے بعد لاشوں کو شہید نواب غوث بخش رئیسانی ہسپتال منتقل کردیا گیا، جبکہ پولیس نے واقعے کی مزید تحقیقات شروع کردی ہیں۔

RELATED ARTICLES

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

سب سے زیادہ مقبول

حالیہ تبصرے