جمعہ, مئی 22, 2026
ہوماہم خبریںبلوچستان کی خبریںدکی: کوئلے کی کان میں تودہ گرنے سے 6 کان کن پھنس...

دکی: کوئلے کی کان میں تودہ گرنے سے 6 کان کن پھنس گئے

بلوچستان کے ضلع دکی کے پتھر ٹاپ ایریا میں کوئلے کہ کان میں مٹی کا تودہ گرنے سے 6 کان کن پھنس گئے۔

ایس ایچ او کاشف رفیق کے مطابق کان میں پھنسے 6 کان کنوں کو نکالنے کے لیے ریسکیو آپریشن جاری ہے۔

بلوچستان کے ضلع لورالائی کی تحصیل دکی میں 2024ء میں بھی مٹی کا تودہ گرنے سے 1 کان کن جاں بحق ہو گیا تھا۔

RELATED ARTICLES

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

سب سے زیادہ مقبول

حالیہ تبصرے