ہفتہ, مئی 16, 2026
ہوماہم خبریںبلوچستان کی خبریںپنجگور: نامعلوم مسلح افراد نے کسٹم انفورسمنٹ کی سرکاری چیک پوسٹ نذرِ...

پنجگور: نامعلوم مسلح افراد نے کسٹم انفورسمنٹ کی سرکاری چیک پوسٹ نذرِ آتش کردی

پولیس کے مطابق جمعرات اور جمعہ کی درمیانی شب سبزآب مکوڈن کے مقام پر نامعلوم مسلح افراد نے کسٹم انفورسمنٹ کی چیک پوسٹ کو آگ لگا دی۔

ملزمان چیک پوسٹ پر کھڑی ایک نجی گاڑی بھی اپنے ساتھ لے گئے، جبکہ واقعے سے متعلق مزید تفتیش جاری ہے۔

RELATED ARTICLES

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

سب سے زیادہ مقبول

حالیہ تبصرے