Tuesday, July 14, 2026
Homeاہم خبریںبلوچستان کی خبریںکوئٹہ سے اندورن ملک کیلئے ٹرین سروس معطل

کوئٹہ سے اندورن ملک کیلئے ٹرین سروس معطل

کوئٹہ سے اندورن ملک کیلئے ٹرین سروس معطل کردی گئی۔

ریلوے حکام کے مطابق کوئٹہ سے اندورن ملک کے لیے ٹرین سروس معطل کردی گئی جس کی وجہ سے پشاور جانے والی جعفر ایکسپریس آج روانہ نہیں ہوگی۔

ریلوے حکام نے بتایا کہ ٹرین سروس کی معطلی ناگزیر وجوہات کی بنا پر کی گئی ہے جس کے باعث کوئٹہ آنے والی جعفر ایکسپریس جیکب آباد سے واپس کردی جائے گی۔

ریلوے حکام کے مطابق کوئٹہ سے کراچی بولان میل کی سروس پہلے ہی معطل ہے جب کہ کوئٹہ سے چمن کے لیے بھی ٹرین سروس معطل ہے۔

RELATED ARTICLES

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

سب سے زیادہ مقبول

حالیہ تبصرے