بدھ, مئی 13, 2026
ہوماہم خبریںبلوچستان کی خبریںکوئٹہ: بلوچستان بورڈ کے میٹرک نتائج جاری، 89 فیصد سے زائد کامیابی،...

کوئٹہ: بلوچستان بورڈ کے میٹرک نتائج جاری، 89 فیصد سے زائد کامیابی، طلبہ کی بڑی تعداد کامیاب

کوئٹہ، بلوچستان بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈری سیکنڈری اسکول نے میٹرک کے سالانہ امتحانی نتائج کا اعلان کردیا

کوئٹہ، نمایاں پوزیشنز میں لڑکوں نے میدان مارلیا

کوئٹہ، ریزیڈیشنل کالج کے احمد نے 1051 نمبر لیکر پہلی پوزیشن حاصل کرلی

کوئٹہ، ریزیڈیشنل کالج ژوب کے طالبعلم مطیع اللہ 1050 نمبروں سے دوسرے نمبر پر رہے

کوئٹہ، ریزیڈیشنل کالج لورالائی کے یونس خان اور محمد مدثر نے تیسری پوزیشن حاصل کی

کوئٹہ، دسویں جماعت کے 77 ہزار 251 امیدواروں میں سے 69 ہزار 2 کامیاب ہوئے، اعلامیہ

کوئٹہ، دسویں جماعت کے امتحانات میں کامیابی کی شرح 89.32 رہی، اعلامیہ

کوئٹہ، نویں جماعت کے 68 ہزار 517 امیدواروں میں سے 50 ہزار 400 طلبا و طالبات کامیاب، اعلامیہ

کوئٹہ، 9ویں جماعت کے امتحانات میں کامیابی کی شرح 89.32 فیصد رہی، اعلامیہ

RELATED ARTICLES

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

سب سے زیادہ مقبول

حالیہ تبصرے