بدھ, مئی 6, 2026
ہوماہم خبریںبلوچستان کی خبریںکوئٹہ: سائبر فراڈ کا شکار شہری کی خودکشی کی دھمکی

کوئٹہ: سائبر فراڈ کا شکار شہری کی خودکشی کی دھمکی

کوئٹہ: 40 لاکھ روپے سے محروم شہری نصیر خان دوتانی نے داد رسی نہ ہونے پر انتہائی اقدام کی وارننگ دے دی

کوئٹہ: متاثرہ شہری کے مطابق نامعلوم افراد نے بینک اکاؤنٹ سے رقم نکال لی

کوئٹہ: نصیر دوتانی کا کہنا ہے کہ متعلقہ حکام سے بارہا رجوع کے باوجود کوئی مؤثر کارروائی نہیں ہوئی

کوئٹہ: شہری نے الائیڈ بینک علمدار روڈ برانچ کے منیجر کو بھی متعدد درخواستیں دیں

کوئٹہ: متاثرہ شہری کا الزام، بینک انتظامیہ کی جانب سے تعاون نہیں کیا جا رہا

کوئٹہ: مسلسل نظر انداز کیے جانے پر شہری شدید ذہنی دباؤ کا شکار

کوئٹہ: نصیر دوتانی کی دھمکی، داد رسی نہ ہوئی تو پریس کلب کے سامنے خودسوزی کریں گے

RELATED ARTICLES

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

سب سے زیادہ مقبول

حالیہ تبصرے