بدھ, مئی 6, 2026
ہوماہم خبریںبلوچستان کی خبریںکوئٹہ جناح ٹاؤن فائرنگ واقعہ: ڈی آئی جی کا ایکشن، تین پولیس...

کوئٹہ جناح ٹاؤن فائرنگ واقعہ: ڈی آئی جی کا ایکشن، تین پولیس اہلکار گرفتار

کوئٹہ: جناح ٹاؤن میں پولیس فائرنگ سے نوجوان جاں بحق، ڈی آئی جی کا سخت ایکشن

کوئٹہ: سیاہ رنگ کی مارک ایکس گاڑی کے تعاقب کے دوران پولیس فائرنگ کا واقعہ پیش آیا

کوئٹہ: واقعے کی تحقیقات کے لیے ایس ایس پی SCIW کی سربراہی میں انکوائری کمیٹی تشکیل دی گئی

کوئٹہ: انکوائری کمیٹی نے رپورٹ پیش کر دی، ملوث اہلکاروں کے خلاف ایف آئی آر درج

کوئٹہ: پولیس فائرنگ واقعے میں ملوث تین اہلکار گرفتار کر لیے گئے

کوئٹہ: ڈی آئی جی کا مؤقف، اختیارات کے ناجائز استعمال اور زیادتی ہرگز برداشت نہیں کی جائے گی

کوئٹہ: حکام کا کہنا ہے کہ انصاف کی فراہمی یقینی بنائی جائے گی، کوئی بھی قانون سے بالاتر نہیں

RELATED ARTICLES

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

سب سے زیادہ مقبول

حالیہ تبصرے