پیر, مئی 4, 2026
ہوماہم خبریںبلوچستان کی خبریںبلوچستان کے ضلع خضدار اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے

بلوچستان کے ضلع خضدار اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے

بلوچستان کے ضلع خضدار اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ زلزلے کی شدت 3.9 ریکارڈ کی گئی جس سے علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا۔

زلزلہ پیما مرکز کے مطابق پسنی اور گرد و نواح میں آنے والے زلزلے کی شدت ریکٹر اسکیل پر 3.9 ریکارڈ کی گئی۔ زلزلے کی زیر زمین گہرائی 10 کلومیٹر تھی جبکہ اس کا مرکز خضدار سے 62 کلومیٹر جنوب مشرق کی جانب تھا۔

ابتدائی اطلاعات کے مطابق زلزلے سے کسی جانی یا مالی نقصان کی اطلاع موصول نہیں ہوئی۔

RELATED ARTICLES

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

سب سے زیادہ مقبول

حالیہ تبصرے