دکی۔ چمالنگ کے مقامی کوئلہ کان میں زہریلی گیس بھرنے کے باعث دو کانکن جاں بحق ہوگئے۔ پولیس ذرائع
دکی۔ جاں بحق ہونیوالے کانکنوں کی شناخت گل ولد جمعہ خان اور نانائی ولد عبدالرحیم اقوام علیزئی ساکنان افغانستان کے ناموں سے ہوگئی۔ پولیس
دکی۔ کانکنوں کی لاشوں کو کوئلہ کان سے نکال کر ضروری کاروائی کے بعد ورثاء کے حوالے کردیا گیا۔ پولیس

