پیر, مارچ 16, 2026
ہوماہم خبریںبلوچستان کی خبریںتربت: تربت انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر نامعلوم افراد کے تین راکٹ فائر، دھماکوں...

تربت: تربت انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر نامعلوم افراد کے تین راکٹ فائر، دھماکوں سے کوئی نقصان نہیں ہوا

تربت: تربت انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر نامعلوم افراد کی جانب سے تین راکٹ لانچرز فائر کیے گئے۔

ذرائع کے مطابق فائر کیے گئے راکٹ ایئرپورٹ کے احاطے میں واقع خالی میدان میں گر کر پھٹ گئے، تاہم دھماکوں کے نتیجے میں کسی قسم کا جانی یا مالی نقصان نہیں ہوا۔
واقعے کے بعد سکیورٹی فورسز نے فوری طور پر جوابی کارروائی کرتے ہوئے علاقے کو گھیرے میں لے لیا اور سرچ آپریشن شروع کردیا۔ تربت فورسز کی جوابی کارروائی، دھماکوں سے کوئی نقصان نہیں ہوا، ذرائع

RELATED ARTICLES

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

سب سے زیادہ مقبول

حالیہ تبصرے