ہفتہ, مارچ 14, 2026
ہوماہم خبریںبین الاقوامی خبریںسینٹ کام نے یو ایس ایس ابراہم لنکن غیر فعال ہونے کی...

سینٹ کام نے یو ایس ایس ابراہم لنکن غیر فعال ہونے کی تردید کردی

سینٹ کام نے یو ایس ایس ابراہم لنکن غیر فعال ہونے کی تردید کردی

امریکی سینٹرل کمانڈ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا کہ ابراہام لنکن کیریئراسٹرائیک گروپ اب بھی ایران کے خلاف فعال ہے،سینٹ کام نے بحری جہاز پر طیاروں کی آمد ورفت کی ویڈیو بھی جاری کردی۔

پاسداران انقلاب بحری بیڑے کو ناکارہ بنانے کادعویٰ کررہےہیں، اس سے پہلے بھی وہ اس جہاز کو تباہ کرنے کا دعویٰ کرچکے ہیں۔

RELATED ARTICLES

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

سب سے زیادہ مقبول

حالیہ تبصرے