بدھ, مارچ 11, 2026
ہوماہم خبریںبلوچستان کی خبریںکوئٹہ: یومِ علیؓ کے سلسلے میں شبیہ ذوالجناح، تعزیوں اور علموں کا...

کوئٹہ: یومِ علیؓ کے سلسلے میں شبیہ ذوالجناح، تعزیوں اور علموں کا جلوس آج علمدار روڈ سے برآمد ہوگا

کوئٹہ/یوم علی جلوس

کوئٹہ:یوم علی کے سلسلے کا شبیہ ذوالجناح، تعزیوں،علموں کا جلوس آج علمدار روڈ سےبرآمد ہوگا

کوئٹہ:جلوس رات دس بجے برآمد ہوگاجلوسوں کےراستوں کو سیل پولیس اور ایف سی کی بھاری تعداد تعینات ہوگئی،انتظامیہ

کوئٹہ:جلوس اپنے روایتی راستوں ابراھیم اسٹریٹ میکانگی روڈ،آرچرروڈ،آرٹس اسکول روڈ،پرنس روڈ ،میکانگی روڈ سے ہوتا ہوا علمدارروڈ پر اختتام پذیرہوگا

کوئٹہ:جلوس کی قیادت بلوچستان شعیہ کانفرنس کے صدر عاشق حسین اور دیگر علماء وذاکرین کریں گئے،ضلعی انتظامیہ

کوئٹہ:جلوس کے راستوں کو قناتیں اور ٹرک کھڑے کرکے سیل کیاجائے گا،انتظامیہ

کوئٹہ:جلوس کے راستوں میں دوہزار سے زائد پولیس اور ایف سی اہلکار تعینات ہونگے،انتظامیہ

کوئٹہ:جلوس کی نگرانی سی سی ٹی وی کیمروں سے کی جائے گئی،کنٹرول روم قائم کردیا گیا،انتظامیہ

RELATED ARTICLES

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

سب سے زیادہ مقبول

حالیہ تبصرے