بدھ, مارچ 11, 2026
ہوماہم خبریںبلوچستان کی خبریںکوئٹہ: سریاب موسیٰ کالونی میں ٹرین کی زد میں آکر بچہ جاں...

کوئٹہ: سریاب موسیٰ کالونی میں ٹرین کی زد میں آکر بچہ جاں بحق

کوئٹہ کے علاقے سریاب موسیٰ کالونی میں افسوسناک واقعہ پیش آیا جہاں ٹرین کی زد میں آکر ایک بچہ جاں بحق ہوگیا۔

ذرائع کے مطابق بچے ریلوے ٹریک کے قریب انڈے لڑا رہے تھے کہ اسی دوران اچانک ٹرین آگئی اور ایک بچہ ٹرین کی زد میں آکر موقع پر ہی جاں بحق ہوگیا۔

RELATED ARTICLES

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

سب سے زیادہ مقبول

حالیہ تبصرے