بدھ, مارچ 4, 2026
ہوماہم خبریںبین الاقوامی خبریںامریکا نے ایرانی حملے میں ہلاک فوجیوں کی تصاویر جاری کردیں

امریکا نے ایرانی حملے میں ہلاک فوجیوں کی تصاویر جاری کردیں

امریکا نے کویت میں ایرانی حملے میں ہلاک ہونے والے 6 اہلکاروں میں سے 4 کی شناخت اور تصاویر جاری کر دیں۔

امریکی فوج کے مطابق 4 فوجی اتوار کو پورٹ شعیبہ کویت میں امریکی فوجی تنصیب پر ڈرون حملے میں مارے گئے تھے، ہلاک چاروں امریکی فوجیوں کا تعلق آئیووا کے امریکی آرمی ریزرو یونٹ سے تھا۔

ہلاک امریکی فوجیوں کی شناخت نوح تیجنز، نکول امور، کوڈی خورک اور ڈکلن کے ناموں سے ظاہر کی گئی ہے۔

امریکی فوج کا کہنا ہے کہ ایران کے خلاف جنگ میں اب تک 6 امریکی فوجی ہلاک ہو چکے ہیں جبکہ ایران کا دعویٰ ہے کہ ان کے حملوں میں اب تک 160 امریکی فوجی ہلاک ہو چکے ہیں۔

RELATED ARTICLES

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

سب سے زیادہ مقبول

حالیہ تبصرے