Tuesday, July 14, 2026
Homeاہم خبریںسکیورٹی خدشات: امریکا نے پاکستان میں اپنےغیر ہنگامی سفارتی عملے کو واپس...

سکیورٹی خدشات: امریکا نے پاکستان میں اپنےغیر ہنگامی سفارتی عملے کو واپس بلالیا

امریکا نے سکیورٹی خدشات کی بنا پر پاکستان میں اپنے غیرہنگامی سفارتی عملے کو واپس بلانےکی ہدایت جاری کردی۔

امریکی سفارتخانے کے مطابق لاہور اورکراچی میں امریکی قونصل خانوں کے غیرضروری عملےکو بھی پاکستان چھوڑنے کا حکم دے دیا گیا ہے۔

اعلامیے میں امریکی سفارتخانے کا کہنا ہے کہ اسلام آباد میں امریکی سفارتخانے کی موجودہ حیثیت میں کوئی تبدیلی نہیں کی گئی۔

امریکی سفارتخانے کے مطابق امریکا اورایران کے درمیان کشیدگی کے بعد خطے میں ڈرون اورمیزائل حملوں کے خدشات ہیں۔

RELATED ARTICLES

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

سب سے زیادہ مقبول

حالیہ تبصرے