بدھ, مئی 6, 2026
ہوماہم خبریںبلوچستان کی خبریںبلوچستان میں ہونے والی ہر بات کا الزام مجھ پر ڈال دیا...

بلوچستان میں ہونے والی ہر بات کا الزام مجھ پر ڈال دیا جاتا ہے،ہر مسلمان کیلئے دعا کرتا ہوں خوصا آپ کے لیے کہ اللہ آپ کو شرم و حیا نصیب فرمائےآمین،سردار اختر جان مینگل

کوئٹہ بلوچستان نیشنل پارٹی کے قائد سردار اختر جان مینگل نے سماجی رابطے کے سائٹ ایکس پر ٹویٹ کرتے ہوئے کہا ہے کہ بلوچستان میں ہونے والی ہر بات کا الزام مجھ پر ڈال دیا جاتا ہے۔

مگر حقیقت یہ ہے کہ مجھ پر الزام لگانے والے اس بات سے خوفزدہ ہیں کہ کہیں سنجیدہ اور با صلاحیت لوگ آکر بلوچستان کے معاملات درست نہ کردیں،

کیونکہ ایسا ہونے سے ان کی اپنی اہمیت اور تنخواہیں دونوں ختم ہوجائیں گی۔ یہی خوف انہیں ہر حدتک گرنے پر مجبور کرتا ہے ہر مسلمان کیلئے دعا کرتا ہوں خوصا آپ کے لیے کہ اللہ آپ کو شرم و حیا نصیب فرمائے ۔آمین

RELATED ARTICLES

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

سب سے زیادہ مقبول

حالیہ تبصرے