[REQ_ERR: OPERATION_TIMEDOUT] [KTrafficClient] Something is wrong. Enable debug mode to see the reason. دنیا بھرمیں نوول کروناوائرس کے مصدقہ کیسز کی تعداد 2کروڑ32لاکھ 3ہزار532ہوگئی – Daily Ahem Khabar

دنیا بھرمیں نوول کروناوائرس کے مصدقہ کیسز کی تعداد 2کروڑ32لاکھ 3ہزار532ہوگئی

بیجنگ (ویب ڈیسک)جانز ہوپکنز یونیورسٹی کے سسٹمز سائنس وانجینئرنگ کے مرکز نے دنیا بھر میں نوول کرونا وائرس سے زیادہ متاثرہ ممالک میں مصدقہ کیسز کے تازہ ترین اعدادوشمار جاری کئے ہیں۔

پوری دنیا میں نوول کرونا وائرس کے مصدقہ کیسز کی تعداد 2کروڑ32لاکھ 3ہزار532تک پہنچ گئی ہے، امریکہ56 لاکھ67ہزار112مصدقہ کیسز کے ساتھ سرفہرست ہے، جبکہ برازیل35لاکھ82ہزار362مصدقہ کیسز کیساتھ دوسرےبھارت30لاکھ44ہزار940 مصدقہ کیسز کے ساتھ تیسرے نمبر پر ہے۔

روس میں9لاکھ49ہزار531 مصدقہ کیسز ہیں جنوبی افریقہ میں مصدقہ کیسز کی تعداد 6لاکھ 7ہزار45اورپیرو میں مصدقہ کیسز کی تعداد5لاکھ 76ہزار67جبکہ میکسیکو میں مصدقہ کیسز کی تعداد 5لاکھ 56ہزار216تک پہنچ گئی ہے ۔

کولمبیا میں مصدقہ کیسز کی تعداد5لاکھ 22ہزار138 جبکہ چلی میں مصدقہ کیسز کی تعداد 3لاکھ 95ہزار708تک پہنچ گئی ہے۔چین میں مصدقہ کیسز کی تعداد90ہزار141ہوگئی ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *