بدھ, مئی 6, 2026
ہوماہم خبریںبلوچستان کی خبریںکوئٹہ: لائن مین دورانِ ڈیوٹی کرنٹ لگنے سے جاں بحق

کوئٹہ: لائن مین دورانِ ڈیوٹی کرنٹ لگنے سے جاں بحق

بروری سب ڈویژن کوئٹہ میں افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے، جہاں لائن مین محمد ایاز بجلی کی لائن پر کام کرتے ہوئے کرنٹ لگنے سے جاں بحق ہو گئے۔

یہ حادثہ اس وقت پیش آیا جب وہ لائن کی مرمت میں مصروف تھے۔ اس المناک واقعے پر ان کے ساتھی اہلکاروں اور اہل علاقہ نے گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔

RELATED ARTICLES

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

سب سے زیادہ مقبول

حالیہ تبصرے