منگل, نومبر 17, 2026
ہوماہم خبریںدفعہ 144 کی خلاف ورزی، جے یو آئی ضلع کے درجن عہدیداروں...

دفعہ 144 کی خلاف ورزی، جے یو آئی ضلع کے درجن عہدیداروں کیخلاف مقدمہ درج

پشاور:

مردان میں دفعہ 144 کی خلاف ورزی پر جے یو آئی ضلع کے ایک درجن عہدیداروں کے خلاف ایف آئی ار درج کر لی گئی۔

دفعہ 144 کی خلاف ورزی کرنے والوں میں ضلعی امیر مولانا امانت شاہ حقانی سمیت کئی سابق ایم پی اے شامل ہیں۔

خلاف ورزی کرنے والوں میں سابق ایم پی ایز مولانا تاج الامین جبل، مولانا اسرار الحق، مفتی حماد اور سابق سیکرٹری اطلاعات مولانا قیصرالفین بھی شامل ہیں۔

RELATED ARTICLES

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

سب سے زیادہ مقبول

حالیہ تبصرے

error: Content is protected !!