جمعرات, اکتوبر 22, 2026
ہوماہم خبریںملک میں مبینہ پولیس مقابلوں میں ہلاکتیں، سینیٹ میں توجہ دلاؤ نوٹس...

ملک میں مبینہ پولیس مقابلوں میں ہلاکتیں، سینیٹ میں توجہ دلاؤ نوٹس جمع

ملک میں مبینہ پولیس مقابلوں میں ہلاکتوں کیخلاف جے یو آئی کے سینیٹر کامران مرتضیٰ نے سینیٹ میں توجہ دلاؤ نوٹس جمع کروادیا۔

توجہ دلاؤنوٹس کے متن کے مطابق لائبہ اعجاز کیس کے ملزم کو پولیس مقابلے میں ہلاک کردیاگیا، ملتان میں ملزم توقیرکوبھی پولیس مقابلے میں ماردیا گیا، پولیس ڈپارٹمنٹ کو ساختی،سیاسی اور انتظامی مسائل کا سامنا ہے۔

سینیٹر کامران مرتضیٰ کا مؤقف ہے کہ قانون کی حکمرانی اور عوامی اعتماد کمزور ہو رہا ہے، دھمکیوں، ناقص عوامی خدمات، بدعنوانی تاثر کے باعث عوام کا پولیس پراعتماد متاثر ہوا۔

RELATED ARTICLES

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

سب سے زیادہ مقبول

حالیہ تبصرے

error: Content is protected !!