اتوار, اگست 23, 2026
ہوماہم خبریںبین الاقوامی خبریںشام سفارتکاری کا ہاتھ بڑھا رہا ہے، اسرائیل تاریخی موقع سے فائدہ...

شام سفارتکاری کا ہاتھ بڑھا رہا ہے، اسرائیل تاریخی موقع سے فائدہ اٹھائے، شامی وزیر خارجہ

شامی وزیر خارجہ اسعد حسن الشیبانی نےکہا ہے کہ شام سفارتکاری کا ہاتھ بڑھا رہا ہے،اسرائیل کو موجودہ تاریخی موقع سے فائدہ اٹھانا چاہیے۔

رائٹرز سے گفتگو کرتے ہوئے شامی وزیر خارجہ اسعد حسن الشیبانی نے کہا کہ شام کو اس وقت اسرائیل پر اعتماد نہیں، تاہم دمشق سفارتی راستے سے مسائل حل کرنے کی کوشش کررہا ہے،شام کی اولین ترجیح اسرائیلی حملوں کو روکنا ہے۔

شامی وزیر خارجہ نےکہا ایک ایئربیس پر اسرائیلی حملے کے بعد شام نے اسرائیل کے ساتھ رابطے منقطع کر دیے تھے،تاہم اب سفارتی کوششوں کے ذریعے صورتحال بہتر بنانے کی کوشش کی جارہی ہے۔

RELATED ARTICLES

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

سب سے زیادہ مقبول

حالیہ تبصرے

error: Content is protected !!