اتوار, اگست 23, 2026
ہوماہم خبریںبین الاقوامی خبریںامریکا دنیا کا سب سے بڑا تیل و گیس پیدا کرنے والا...

امریکا دنیا کا سب سے بڑا تیل و گیس پیدا کرنے والا ملک بن گیا، وزیر توانائی

امریکی وزیرِ توانائی کا کہنا ہے کہ امریکا نے تیل اور گیس کی پیداوار کو بلند ترین سطح تک پہنچا دیا ہے، جس کے باعث امریکا دنیا میں تیل و گیس کا سب سے بڑا پیدا کنندہ بن گیا ہے۔

امریکی وزیرِ توانائی کے مطابق توانائی کی پیداوار میں اضافے سے امریکا کی عالمی توانائی کی پوزیشن مزید مضبوط ہوئی ہے۔

دوسری جانب امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ نےسوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹروتھ سوشل پر دعویٰ کیا ہےکہ امریکا نے ایک ہزار سے زائد بحری جہازوں کو آبنائے ہرمز سے گزرنے میں مدد فراہم کی۔

RELATED ARTICLES

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

سب سے زیادہ مقبول

حالیہ تبصرے

error: Content is protected !!