ہفتہ, اگست 22, 2026
ہوماہم خبریںبلوچستان کی خبریںعمران خان، نواز شریف اور آصف زرداری کی سیاست تضادات کا مجموعہ...

عمران خان، نواز شریف اور آصف زرداری کی سیاست تضادات کا مجموعہ ہے، سینیٹر میر طاہر بزنجو

کوئٹہ:نیشنل پارٹی کے مرکزی رہنما سابق سینیٹر ودانشور میر طاہر بزنجو نے کہا ہے کہ صدر زرداری اور میاں نواز شریف کی طرح عمران خان کی سیاست بھی تضادات کا مجموعہ رہی ہے ان میں سے ہر ایک کو مقتدری اپنی ضرورت کے تحت استعمال کرتی رہی انہوں نے کہا کہ اس وقت ملکی سیاست میں خان صاحب ایک مضبوط مہرے کی شکل اختیار کر چکے ہیں جن سے طاقتور حلقے ،پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ کے رہنما ایک دوسرے کو ڈراتے رہتے ہیں۔انہوں نے کہا کہ کیا اس کے ملک کے لیڈرز بار بار سانپ کے ڈسنے سے کبھی کچھ سیکھیں گے؟۔

RELATED ARTICLES

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

سب سے زیادہ مقبول

حالیہ تبصرے

error: Content is protected !!