کوئٹہ: گورنر بلوچستان نے صوبائی وزیر عبدالرحمٰن کھیتران کو وزارت سے ہٹانے کی منظوری دے دی۔ منظوری کے بعد عبدالرحمٰن کھیتران کو بطور صوبائی وزیر ڈی نوٹیفائی کر دیا گیا۔
اس حوالے سے باقاعدہ نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے، جس کے مطابق عبدالرحمٰن کھیتران اب صوبائی کابینہ کا حصہ نہیں رہے۔

