جمعرات, جون 18, 2026
ہوماہم خبریںبلوچستان کی خبریںوفاقی بجٹ میں بلوچستان کی ایک بھی اسکیم شامل نہیں، صوبے کو...

وفاقی بجٹ میں بلوچستان کی ایک بھی اسکیم شامل نہیں، صوبے کو گڈ گورننس اور امن و امان کی ضرورت ہے: ڈاکٹر مالک بلوچ

ڈاکٹر مالک بلوچ نے وفاقی حکومت پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ ملک میں جو طرزِ حکمرانی اور پالیسی اختیار کی جا رہی ہے، وہ درست نہیں۔ انہوں نے کہا کہ قومی مالیاتی کمیشن (این ایف سی) ایوارڈ میں ترمیم وقت کی اہم ضرورت تھی، تاہم پیپلز پارٹی اس عمل میں رکاوٹ بن گئی۔

انہوں نے مزید کہا کہ بلوچستان کو گڈ گورننس کی اشد ضرورت ہے اور صوبائی حکومت کی اولین ترجیح امن و امان کے قیام، عوامی مسائل کے حل اور ترقیاتی عمل کو مؤثر بنانے پر ہونی چاہیے۔

RELATED ARTICLES

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

سب سے زیادہ مقبول

حالیہ تبصرے