اتوار, مئی 24, 2026
ہوماہم خبریںبلوچستان کی خبریںامن دشمن پاکستانی فورسز کا مقابلہ نہیں کرسکتے، بھارت کو خوش کرنے...

امن دشمن پاکستانی فورسز کا مقابلہ نہیں کرسکتے، بھارت کو خوش کرنے کے لیے نہتے شہریوں کو نشانہ بناتے ہیں :وزیرداخلہ بلوچستان

کوئٹہ:صوبائی وزیر داخلہ میرضیاءاللہ لانگو کا چمن پھاٹک کے قریب دہشتگردی کی شدید مذمت
دہشتگردوں کی کوئٹہ میں ایک بارپھر امن تباہ کرنے کی کوشش کی گئی،وزیرداخلہ بلوچستان

کوئٹہ:معصوم شہریوں کو نشانہ بنانا انتہائی بزدلانہ اور قابل مذمت عمل ہے،وزیر داخلہ بلوچستان

کوئٹہ:وزیرداخلہ بلوچستان کی دہشت گردی کے واقعے میں قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر دلی دکھ اور افسوس کا اظہار

کوئٹہ:امن دشمنوں نے ایک بار پھر نہتے لوگوں کو نشانی بنایا،وزیرداخلہ میرضیاء اللہ لانگو

کوئٹہ:چمن پھاٹک لے قریب گزرنے والی ٹرین کو نشانہ بنانے کی کوشش کی گئی، وزیرداخلہ بلوچستان

کوئٹہ:زخمیوں میں بڑی تعداد خواتین اور بچوں کی ہے،وزیرداخلہ میرضیاء اللہ لانگو

کوئٹہ:عوامی املاک اور نہتے لوگوں کو نشانی بناکر دہشت گردی پھیلانے والے عناصر بلوچستان سے مخلص نہیں ہیں،وزیرداخلہ بلوچستان

کوئٹہ:امن دشمن پاکستانی فورسز کا مقابلہ نہیں کرسکتے اس لئے بھارت کو خوش کرنے کے لیے نہتے شہریوں کو نشانہ بناتے ہیں،وزیرداخلہ بلوچستان

RELATED ARTICLES

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

سب سے زیادہ مقبول

حالیہ تبصرے