بدھ, مئی 6, 2026
ہوماہم خبریںبلوچستان کی خبریںکوئٹہ: دورانِ احتجاج جمعیت علماء اسلام (ف) کے رہنما مولانا عبدالاحد ساتھیوں...

کوئٹہ: دورانِ احتجاج جمعیت علماء اسلام (ف) کے رہنما مولانا عبدالاحد ساتھیوں سمیت گرفتار

کوئٹہ: جمعیت علماء اسلام (ف) ضلع کوئٹہ کے نائب امیر مولانا عبدالاحد کو ساتھیوں سمیت گرفتار کر لیا گیا

کوئٹہ: مولانا عبدالاحد کو دورانِ احتجاج حراست میں لیا گیا

کوئٹہ: پولیس کے مطابق مظاہرین شہر کے مختلف علاقوں میں احتجاج کر رہے تھے

کوئٹہ: پولیس کا کہنا ہے کہ مظاہرہ کسی نامعلوم مسئلے پر کیا جا رہا تھا

کوئٹہ: قانون کی خلاف ورزی پر کارروائی کرتے ہوئے مولانا عبدالاحد اور ان کے ساتھیوں کو حراست میں لے لیا گیا

RELATED ARTICLES

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

سب سے زیادہ مقبول

حالیہ تبصرے