بدھ, اپریل 29, 2026
ہوماہم خبریںبین الاقوامی خبریںمیری والدہ کو بادشاہ چارلس پر کرش تھا،والدہ بچپن سے ہی انہیں...

میری والدہ کو بادشاہ چارلس پر کرش تھا،والدہ بچپن سے ہی انہیں پسند کرتی تھیں: امریکی صدر ٹرمپ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہےکہ ان کی والدہ برطانوی بادشاہ چارلس کے بچپن سے ہی انہیں پسند کرتی تھیں۔

وائٹ ہاؤس میں بادشاہ چارلس کے اعزاز میں تقریب سے خطاب میں صدر ٹرمپ نے کہاکہ  انہیں یاد ہے کہ ان کی والدہ واضح طور پر کہا کرتی تھیں کہ چارلس بہت پیارے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ’میری والدہ کو چارلس پر کرش تھا، کیا آپ یقین کریں گے‘۔

 ٹرمپ نے مزیدکہا کہ ان کی والدہ کو بادشاہ چارلس کی والدہ بھی پسند تھی، جب بھی وہ انہيں ٹی وی پر دیکتھی تھیں مجھے مخاطب کرکے کہتی تھیں کہ دیکھو ڈونلڈ وہ کتنی خوبصورت ہيں۔

RELATED ARTICLES

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

سب سے زیادہ مقبول

حالیہ تبصرے