ہفتہ, مارچ 7, 2026
ہوماہم خبریںبین الاقوامی خبریںعراقی کرد رہنماؤں نے امریکا سے تعاون کیا تو پورا انفرااسٹرکچر نشانہ...

عراقی کرد رہنماؤں نے امریکا سے تعاون کیا تو پورا انفرااسٹرکچر نشانہ بنے گا: ایرانی افواج

ایرانی افواج کی جانب سے کہا گیا ہے کہ اگر عراقی کرد رہنماؤں نے امریکا سے تعاون کیا تو پورا انفرااسٹرکچر نشانہ بنے گا۔

ترجمان ایرانی افواج نے کہا کہ دشمن سے تعاون ہوا تو کردوں کو ایسا کچل دیں گے کہ آئندہ سیکیورٹی نصیب نہ ہو۔

دوسری جانب ایران نے خلیج میں امریکی و برطانوی آئل ٹینکروں پر میزائل حملوں کا دعویٰ کیا ہے۔

پاسدارانِ انقلاب کا کہنا ہے کہ شمالی خلیج فارس میں امریکی آئل ٹینکر کو میزائل سے نشانہ بنایا ہے۔

ایران نے کہا ہے کہ آبنائے ہرمز امریکا، اسرائیل اور یورپی جہازوں کے لیے نوگو زون قرار دیا ہے۔

RELATED ARTICLES

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

سب سے زیادہ مقبول

حالیہ تبصرے