بولان:ڈھاڈر کے قریب مسلح افراد کی فائرنگ سے نائب تحصیلدار شیردل ابڑو جاں بحق، پولیس
بولان: نائب تحصیلدار کوئیٹہ سے کچھی کے علاقے کھٹن جارہے تھے، پولیس
مقتول کو ڈھاڈر کے قریبی علاقے نوشمان میں نامعلوم مسلح افراد نے آتشیں اسلحہ سے فائرنگ کرکے قتل کیا پولیس مقتول کا تعلق کچھی کے علاقے کھٹن سے تھا، پولیس پولیس نے نعش سول ہسپتال ڈھاڈر منتقل کردی ضروری کاروائی کے بعد نعش ورثاء کے حوالے کردیا گیا

