جمعہ, مارچ 6, 2026
ہوماہم خبریںبین الاقوامی خبریںبرطانوی وزیراعظم کا 4 لڑاکا طیارے ٹائفون قطر بھیجنے کا اعلان

برطانوی وزیراعظم کا 4 لڑاکا طیارے ٹائفون قطر بھیجنے کا اعلان

برطانوی وزیراعظم سر کیئر اسٹارمر نے 4 لڑاکا طیارے ٹائفون قطر بھیجنے کا اعلان کردیا۔

اپنے ایک بیان میں سر کیئر اسٹارمر نے کہا کہ 4 لڑاکا طیارے ٹائفون کے ساتھ ساتھ اینٹی ڈرونز صلاحیتوں کے حامل وائلڈ کیٹ ہیلی کاپٹر بھی قبرص پہنچ جائیں گے۔

انہوں نے یہ بھی کہا کہ ایران پر ابتدائی حملوں کا برطانیہ حصہ نہیں بنا، ایران نے خطے کے دیگر ممالک پر حملے شروع کیے تو صورت حال بدل گئی۔

دوسری جانب  میئرلندن صادق خان کا کہنا ہےکہ برطانوی وزیراعظم کا جنگ میں شریک نہ ہونا اورعراق جنگ سے سبق سیکھنا اچھی بات ہے۔

RELATED ARTICLES

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

سب سے زیادہ مقبول

حالیہ تبصرے