بدھ, مئی 6, 2026
ہوماہم خبریںبلوچستان کی خبریںتربت بارڈر بندش کے خلاف غلام نبی چوک سے شہیدا فدا چوک...

تربت بارڈر بندش کے خلاف غلام نبی چوک سے شہیدا فدا چوک تک احتجاجی ریلی

تربت

بارڈر بندش کے خلاف غلام نبی چوک سے شہید فدا چوک تک احتجاجی ریلی نکالی گئی۔۔۔ جس کی قیادت سردار ولی یلان زئی نے کی۔ مظاہرین نے بارڈر بندش کو معاشی ناکہ بندی قرار دیتے ہوئے کہا کہ اس سے ہزاروں خاندانوں کا روزگار متاثر ہو رہا ہے
رہنماؤں نے وعدوں کو محض لولی پاپ قرار دیا اور مطالبہ کیا کہ بارڈر کو سابقہ طرز پر عبدوئی کراسنگ پوائنٹ پر بحال کیاجائے۔۔۔

RELATED ARTICLES

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

سب سے زیادہ مقبول

حالیہ تبصرے