اتوار, دسمبر 28, 2025
ہوماہم خبریںبلوچستان کی خبریںکوئٹہ کے علاقے قمبرانی روڑ سے بوری بند لاش برآمد

کوئٹہ کے علاقے قمبرانی روڑ سے بوری بند لاش برآمد

کوئٹہ : کوئٹہ کے علاقے قمبرانی روڑ سے ایک شخص کی بوری بند لاش برآمد ہوئی ہے، جسے تیز دھار آلے سے قتل کیا گیا۔ لاش کو شناخت کے لیے چھیپا ایمبولینس کے ذریعے سول ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔ واقعے سے متعلق پولیس مزید تفتیش کررہی ہے۔

RELATED ARTICLES

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

سب سے زیادہ مقبول

حالیہ تبصرے